5 - اچھا سمیرین

Views : 334

Description

میرا پڑوسی کون ہے ؟ شروع میں یہ سوال ہم سب کے لئے بہت واضح ہے. یہ وہ شخص ہے جو ہمارے ساتھ، ہمارے معاشرے، ہماری سیاسی تعلقات ، ہمارے شہر، یا ہمارے ملک میں رہتا ہے. اگر ہم کو ایک شخص ملا لوٹا ہوا ، بگیر کپڑوں کے، مارا پیٹا ہو ا اور سڑک کے کنارے چھوڑ ا ہوا ہم اس کی مدد کر سکتے ہیں اگر ہم اسے ان پڑوسیوں میں سے ایک کے طور پر تسلیم کریں جوکہ کافی درست ہیں. لیکن حضرت عیسی علیہ السلام نے ایک مختلف قسم کے پڑوسی کی تصویر پیش کی ہے. اگر آپ میں ہمت ہے تو پھر کہانی کو آگے پڑھیں اور یہ پانچ چیز آپ کو سوچ کے لۓ وجہ دین گیں . ١ . اچھے سماروی كےدل میں رحم تھا اور اس نے اس پر عمل کیا. ٢ . اگرچہ زود وکوب کی ہوئی انسانی نسل ا س سے نفرت کرتی تھی ، پھر بھی سماروی نے نسلی اختلافات کو ایک طرف الگ کر دیا . ٣ . اچھے سماروی نے جو پیسے اس کی جیب میں تھے ان میں سے پیٹا ہوے آدمی کو دیئے بغیر اس کی تشویش کیئے کو وه اس کو واپس ملیں گے کہ یہیں ۴ . اچھے سماروی پر لوگوں کا اعتماد تھا سراۓ چلانے والے اس پر اعتماد کرتے تھے اور اس كي بات پر یقین کرنے تھے. ۵ . اچھے سماروی ایک بہت سخی انسان تھا اور ممکنہ طور پر وه بہت آسانی سے قرض اپنے اوپر چڑھا سکتا تھا اس وقت تک جب تک پیٹا ہو ا آدمی واپس اپنے پروں پر کھڑا نہیں ہو جاتا . جب حضرت عیسی علیہ السلام نے اپنی مثال مکمل کی تو قانون کا استاد جسنے سوال پوچھا ہرات سے دنگ رہ گیا ، یہ جان کہ وہ کبھی بھی اس آزمائش پر پورا نہیں اتر سکتا . کیا ہم اس آزمائش پر پورا اتر سکتے ہیں ؟ مجے معلوم ہے کے میں خدا کی مدد کے بگیر اس آزمائش پر پورا نہیں اتر سکتا